Govt of Punjab

 پنجاب حکومت نے ملازمین کی ویلفیئر گرانٹس میں اضافہ کر دیا


ملازمین کو شادی گرانٹ دو لاکھ کے بجائے 4 لاکھ روپے ملیں گے


ڈیتھ گرانٹ میں بھی 33 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 8 لاکھ روپے کردی گئی


اضافی ویلفیئر گرانٹس کا اطلاق 27 مارچ سے ہوگا


محکمہ محنت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Post a Comment

0 Comments